طالبہ فریحہ رؤفکا اعزاز

طالبہ فریحہ رؤفکا اعزاز

  



لاہور (پ ر) جی سی یونیورسٹی کی طالبہ فریحہ رؤف نے ماسٹر آف سائنس ان سٹیٹسٹکس میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے اٹھارویں کانووکیشن میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مومن رشید شیخ نے طالبہ کو گولڈ میڈل سے نوازا، اس موقع پر جسٹس شاہد وحید، جسٹس شاہد بلال حسن، جسٹس فیصل زمان خان، جسٹس مسعود عابد نقوی، جسٹس مزمل اختر شبیر، جسٹس انوار الحق پنوں، جسٹس شکیل الرحمن اور رجسٹرا ر لاہور ہائیکورٹ اشتر عباس بھی موجود تھے۔

اس موقع پر طالبہ فریحہ رؤف نے کہا کہ میری کامیابی اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1