عارف نوناری کی نئی کتاب شائع

      عارف نوناری کی نئی کتاب شائع

  



لاہور ( پ ر)معروف کالم نگار ادیب دانشور محقق سید عارف نوناری کی طنزومزاح کی نئی کتاب "غن پوائنٹ " شائع ہو گئی 215 صفحات پر مشتمل کتاب کو دعا پبلشر غزنی سٹریٹ اردو بازار لاھور نے شائع کیا ھے کتاب کے فلیپ عطا الحق قاسمی'ڈاکڑ یونس بٹ 'گل ناخیز اختر نے لکھے ھیں سید عارف نوناری کی اس سے قبل 13 کتابیں مختلف موضوعات پر چھپ کر مقبولیت حاصل کر چکی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1