چیف جسٹس پاکستان 27 اور 28 فروری کو لاہوررجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے

چیف جسٹس پاکستان 27 اور 28 فروری کو لاہوررجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس گلزار احمد 27 اور 28 فروری کو سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے، 27 اور 28 فروری کو سپریم کورٹ کے دیگر دس جج صاحبان بھی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں عدالتی امورنمٹائیں گے،ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان اور برادر ججز سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے بیٹے کی شادی میں بھی شریک ہوں گے۔

چیف جسٹس پاکستان

مزید : صفحہ آخر