حضرت عنایت شاہ قادریؒکا تین روزہ سالانہ عرس شروع

  حضرت عنایت شاہ قادریؒکا تین روزہ سالانہ عرس شروع

  



لاہور(فلم رپورٹر)محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب دربار حضرت عنایت شاہ قادریؒ کے294ویں سالانہ عرس مبارک کا آغاز گزشتہ روز ہوگیا۔عرس کی تقریبات کل 23فروی تک جاری رہیں گی۔افتتاح صاحبزادہ سید سعید الحسن شاہ صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور پنجاب، گلزار حسین شاہ سیکرٹری /چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب، ڈاکٹر طاہر رضا بخاری ڈائریکٹر جنرل مذہبی اموراوقاف پنجاب اور ممبران امور مذہبی کمیٹی نے گزشتہ روز 4:00بجے رسم چادر پوشی سے کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1