حکومت تاجروں کو ریلیف کے بجائے تکلیف دے رہی ہے

حکومت تاجروں کو ریلیف کے بجائے تکلیف دے رہی ہے

  



لاہور (سٹی رپورٹر) ُپاکستان ٹریڈرز اینڈ انڈسٹریل فرنٹ ایسوسی ایشن کے صدر شیخ عبدالمنان نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے کاروبار تباہ ہوچکا ہے، حکومت تاجروں کو ریلیف کے بجائے تکلیف دے رہی ہے۔واضح رہے کہ ملک بھر میں 50 ہزار روپے سے زائد کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط یکم فروری سے لاگو ہوگئی ہے۔جس کو ہم تسلیم نہیں کرتے ہیں۔

اگر حکومت نے اس شرط کے زبردستی نفاذ پر نظر ثانی نہ کی تو ہمارے پا س احتجاج کا راستہ موجود ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1