ابوبکر بھٹی، خالد مسعود بٹ کا گلبرگ بی ٹی این دفتر کا دورہ

ابوبکر بھٹی، خالد مسعود بٹ کا گلبرگ بی ٹی این دفتر کا دورہ

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے ایسوسی ایشن لاہور کے صدر ابو بکر بھٹی اور علامہ اقبال ٹاؤن کے خالد مسعود بٹ نے گلبر گ BTN کے دفتر کا دورہ کیا، چیئرمین طارق منیر، میاں جاوید،بشارت چوہدری سے ملاقات کی، رئیل اسٹیٹ کے کاروبار کے بحران کے حل کیلئے باہمی مشاورت کی گئی۔ ابو بکر بھٹی نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں BTNکی خدمات کو سراہا۔ اس مو قع پر BTNکے چیئرمین منیر نے ابو بکر بھٹی، شبیر علی بھٹی خالد بٹ کی آمد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ وقت آگیا ہے سب مل کر کا م کریں۔میاں جاوید اور بشارت چوہدری نے بھی مہمانوں کا شکر یہ ادا کیا۔

بی ٹی این

مزید : صفحہ آخر