ڈی ایچ اے ریزیڈ ینٹس ایسو سی ایشن لاہور رجسٹرڈ کی جنرل کونسل کا اجلاس کل ہوگا
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے ریزیڈنئیس ایسو سی ایشن لاہور رجسٹرڈ کی جنرل کونسل کا اجلاس 23فروری بروز اتوار کو صبح 10بجے کیمونٹی سنٹر ڈیفس کلب میں ہو گا۔ صدرات روحیل اکرام کریں گے مہمان خصوصی ایڈمنسٹیر ڈی ایچ اے لاہور ہو ں گے انفارمیشن سیکرٹری فواد سعیدنے ڈی ایچ اے لاہور ریزیڈینئس ایسو سی ایشن کے تمام رجسٹر ڈ ممبران سے درخواست کی ہے وہ جنرل کونسل کے اجلاس میں شرکت کو یقینی بنائیں۔
جنرل کونسل اجلاس