پولیس کاشہباز تتلہ کیس میں اسد بھٹی کو نامزد کرنیکا فیصلہ

پولیس کاشہباز تتلہ کیس میں اسد بھٹی کو نامزد کرنیکا فیصلہ

  



لاہور(کرائم رپورٹر)پولیس نے شہباز تتلہ کیس میں اسد بھٹی کو نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا،فیصلہ شہباز تتلہ کے اہل خانہ کو تمام شواہد دکھانے کے بعد کیا گیا ہے، دوسری جانب ایس ایس پی مفخر عدیل کو بھی شہباز تتلہ کیس میں نامزد کرنے کیلئے قانونی مشاورت جاری ہے۔

شہباز تتلہ کیس

مزید : صفحہ آخر