سمندری، موٹر وے پر حادثہ، کارسوار 3افراد جاں بحق، ماں، دو بیٹیاں زخمی

سمندری، موٹر وے پر حادثہ، کارسوار 3افراد جاں بحق، ماں، دو بیٹیاں زخمی

  



سمندری (نامہ نگار) لاہور کی کار سوار فیملی کو سمندری کے قریب مو ٹر وے پر حادثہ باپ دو بیٹوں سمیت تین افراد جاں بحق ماں اور دو بیٹیاں شدید زخمی تفصیلات کے مطابق لاہور کے جمشید ولد عبدالعزیز سکنہ گڑھی شاہو کار پر سوار لاہور سے بہاولپور جا رہے تھے کہ سمندری کے قریب موٹر وے پر ان کی گاڑی ائل ٹینکرسے ٹکرا گئی جس سے جمشید اور کے دو بیٹے صہیب جمشید حمزہ جمشید مو قعہ پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کی اہلیہ اور دو بیٹاں شدید زخمی ہو گئیں جنہیں تحصیل ہیڈ کواٹڑ ہسپتال سمندری پہنچا دیا گیا ہے۔مو ٹر وے پر حادثہ

مزید : صفحہ آخر