خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال

خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت قانون نے خالد جاوید کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی سمری وزیراعظم عمران خان کو ارسال کر دی ہے۔نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق وزیر قانون فروغ نسیم کو نئے اٹارنی جنرل کی تعیناتی پر تحفظات ہیں جبکہ کابینہ کا ایک طاقتور حلقہ خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل بنوانے پر بضد ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا موقف ہے کہ نامزد اٹارنی جنرل خالد جاوید حکومت کو درپیش قانونی مسائل کا زیادہ ادراک نہیں رکھتے۔
سمری / ارسال

مزید :

صفحہ اول -