چین کے صدر شی جن پنگ کا جلد پاکستان کا دورہ متوقع

چین کے صدر شی جن پنگ کا جلد پاکستان کا دورہ متوقع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ کا جلد ہی پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔ مشیر خزانہ اور چینی کسفیر یاؤڑنگ کے درمیان ملاقات میں دورے کی تیاریوں پر بات چیت ہوئی۔ذرائع کے مطابق مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے چین کے سفیر یاؤڑنگ نے اہم ملاقات کی ہے جس میں چینی صدر کے دورہ پاکستان کے انتظامات سے متعلق بات چیت کی کی گئی۔عبدالحفیظ شیخ کا چینی سفیر سے گفتگو میں کہنا تھا کہ پاکستانی حکومت صدر شی جن پنگ کا پرتپاک خیر مقدم کرے گی۔
چین

مزید :

صفحہ اول -