عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تاریخی کمی،قیمت 53 ڈالر فی بیرل ہو گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تاریخی کمی،قیمت 53 ڈالر فی بیرل ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تاریخی کمی ہوئی ہے جس کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 53 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت58 ڈالر 45 سینٹ فی بیرل ہوگئی،یاد رہے کہ گزشتہ 2 ماہ کی نسبت عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 17 ڈالر فی بیرل تک کمی ہوئی۔

مزید :

بزنس -