جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کا معاملہ ،پاکستان بار کونسل کاوزیر قانون فروغ نسیم کو کابینہ سے بے دخل کرنے کا مطالبہ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کا معاملہ ،پاکستان بار کونسل کاوزیر قانون فروغ نسیم ...
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کا معاملہ ،پاکستان بار کونسل کاوزیر قانون فروغ نسیم کو کابینہ سے بے دخل کرنے کا مطالبہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیل پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس کے معاملے پر پاکستان بار کونسل نے وزیر قانون فروغ نسیم کو کابینہ سے بے دخل کرنے کا مطالبہ کردیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان بار کونسل کے اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ وزیراعظم عمران خان قومی مفاد،منتخب جمہوری پارلیمنٹ کے تسلسل کیلئے فروغ نسیم کاکابینہ سے باہر کریں ،وزیراعظم فوری طور پر یہ اقدام اٹھائیں ایسا نہ ہو کہ دیر ہو جائے ۔پاکستان بار کونسل نے عدلیہ کیخلاف سازش کی تحقیقات کیلئے ہائی پاور جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کردیا۔