پاکستان سپر لیگ ، پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ، ٹاس ہو گیا

پاکستان سپر لیگ ، پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ، ٹاس ہو گیا
پاکستان سپر لیگ ، پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ، ٹاس ہو گیا

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کے چوتھے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیتنے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں احمد شہزاد، احسن علی ، سرفراز احمد ، شین واٹسن ، جیسن روئے ، محمد نواز ، اعظم خان ، سہیل خان ، محمد حسنین ، فواد احمد ، تیمل ملز شامل ہیں ۔ پشاور زلمی کے سکواڈ میں کامران اکمل ، ٹوم بینٹن ، حیدر علی ، لیام لیونگ سٹون ، شعیب ملک ، لیام ڈوسن ، ڈیرن سیمی ، وہاب ریاض ، حسن علی ، محمد عامر اور راحت علی شامل ہیں ۔

مزید : کھیل /PSL /PSL News Update