سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ، لاکھ روپے کے قریب پہنچ گیا

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ، لاکھ روپے کے قریب پہنچ گیا
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ، لاکھ روپے کے قریب پہنچ گیا

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سونے کی قیمت میں جس تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اس سے یوں لگتا ہے کہ آئندہ چند روز میں یہ ایک لاکھ روپے فی تولہ نہ ہوجائے۔

صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتے کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 650 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 94 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔ سونا آج اتنا مہنگا ہوچکا ہے کہ اس سے پہلے تاریخ میں کبھی بھی اتنی قیمت تک نہیں گیا، یہ پاکستان کی تاریخ میں ریٹ کی سب سے بلند ترین شرح ہے۔ دوسری جانب 10 گرام سوانا 557 روپے کے اضافے کے ساتھ 80 ہزار 847 روپے کا ہوگیا ہے۔

مزید : بزنس