جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل کب ہو گا ؟جانئے
پورٹ الزبتھ (ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (کل)اتوارکو پورٹ الزبتھ میں کھیلا جائیگا، مہمان ٹیم آسٹریلیا کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (کل)اتوارکو پورٹ الزبتھ میں کھیلا جائیگا، مہمان ٹیم آسٹریلیا کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے بآسانی 107 رنز سے فتح حاصل کی تھی، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل 26 فروری کو کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔