زرداری کاگیلانی کی کامیابی کادعویٰ خریدوفروخت پرمہرثبت کررہاہے،شبلی فراز

زرداری کاگیلانی کی کامیابی کادعویٰ خریدوفروخت پرمہرثبت کررہاہے،شبلی فراز
زرداری کاگیلانی کی کامیابی کادعویٰ خریدوفروخت پرمہرثبت کررہاہے،شبلی فراز

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز کاکہناہے کہ زرداری کاگیلانی کی کامیابی کادعویٰ خریدوفروخت پرمہرثبت کررہا۔

وفاقی وزیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ سیاست اورسیاستدان بدنام ہونے کاسہراان 2 جماعتوں کے سر ہے،جمہوریت کے نام پرمیثاق کرکے اس سے منحرف ہوئے اورپیسے کی سیاست کوتسلسل بخشا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -