وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدنے حلیم عادل شیخ کے ساتھ ناروا سلوک کا نوٹس لے لیا

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدنے حلیم عادل شیخ کے ساتھ ناروا سلوک کا نوٹس لے لیا
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدنے حلیم عادل شیخ کے ساتھ ناروا سلوک کا نوٹس لے لیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے حلیم عادل شیخ کے ساتھ ناروا سلوک کا نوٹس لے لیا اورچیف سیکریٹری سندھ سے رپورٹ طلب کرلی۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کاکہناہے کہ حلیم عادل شیخ سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر ہیں،حلیم عادل شیخ کے بنیادی انسانی کا خیال رکھا جائے اور اپوزیشن لیڈر کو تمام ضروری طبی سہولیات مہیا کی جائیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -