’یونیورس باس ‘ کو آؤٹ کرنے کے بعد راشد خان کا ڈانس ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کرس گیل ’یونیورس باس‘ کو آؤٹ کرنے کے بعد پویلین لوٹ کر بھی راشد خان جشن منانا نہیں بھولے،جشن مناتے ہوئے ڈانس کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا جارہا ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف جاری میچ میں راشد خان نے کرس گیل کو بولڈ کیا تھا۔
After bowling a stunning googly to send the Universe Boss back to the pavillion @rashidkhan_19 brings the heat to the #GooglyChallenge! #HBLPSL6 | #MatchDikhao | #QGvLQ pic.twitter.com/qkUGQpA5b3
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 22, 2021