محمد حفیظ اب تک پی ایس ایل میں کتنی ففٹیاں سکور کرچکے؟ اہم اعداد وشمار سامنے آگئے

محمد حفیظ اب تک پی ایس ایل میں کتنی ففٹیاں سکور کرچکے؟ اہم اعداد وشمار سامنے ...
محمد حفیظ اب تک پی ایس ایل میں کتنی ففٹیاں سکور کرچکے؟ اہم اعداد وشمار سامنے آگئے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹر محمد حفیظ اب تک پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) میں سات ففٹیاں سکور کرچکے ہیں۔

آج انہوں نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ساتویں ففٹی سکور کی, یہ ان کی تیز ترین ففٹی بھی ہے،انہوں نے اپنی ففٹی صرف 24 گیندوں پر مکمل کی۔ان کی ففٹی میں پانچ چھکے اور دو چوکے شامل تھے۔

مزید :

PSL -PSL News Update -