لاہور قلندرز کے کپتان کا ایسا بیان کہ سرفراز جان کر غصے میں آجائیں

لاہور قلندرز کے کپتان کا ایسا بیان کہ سرفراز جان کر غصے میں آجائیں
لاہور قلندرز کے کپتان کا ایسا بیان کہ سرفراز جان کر غصے میں آجائیں

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور قلندر کے کپتان سہیل اختر نے کہا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹوٹل زیادہ نہیں تھا،پلاننگ تھی کہ اگر وکٹیں ہاتھ میں رکھیں تو یہ ٹوٹل  آسانی سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔

میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ راشد خان اور فاسٹ باؤلرز نے اچھی باؤلنگ کی۔جس طرح آج ہمارے سنئیر کھلاڑیوں نے بیٹنگ کی اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو ہم ٹورنامنٹ میں کافی آگے جاسکتے ہیں۔حفیظ کی بیٹنگ سے جونئیر کھلاڑیوں کو بھی حوصلہ ملا ہے۔

مزید :

PSL -PSL News Update -