غیرقانونی سگریٹ کی خرید وفروخت کیخلاف آپریشن کا حکم، دکاندار خوفزدہ

غیرقانونی سگریٹ کی خرید وفروخت کیخلاف آپریشن کا حکم، دکاندار خوفزدہ

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت کی جانب سے غیر قانونی سگریٹ کی خرید وفروخت کیخلاف آپریشن تیز کرنیکا حکم(بقیہ نمبر60صفحہ7پر)

  دیدیا گیا چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر نے سمگل شدہ اور غیر قانونی سگریٹ کی خرید وفروخت کے خلاف آپریشن تیز کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں سگریٹ کے مین ڈیلروں کے ساتھ ساتھ چھوٹے دکانداروں کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -