گوجرانوالہ میں چچا نے اپنی سگی بھتیجی کو قتل کر دیا ، اسے کس چیز کا شک تھا ؟ انتہائی افسوسناک انکشاف 

گوجرانوالہ میں چچا نے اپنی سگی بھتیجی کو قتل کر دیا ، اسے کس چیز کا شک تھا ؟ ...
گوجرانوالہ میں چچا نے اپنی سگی بھتیجی کو قتل کر دیا ، اسے کس چیز کا شک تھا ؟ انتہائی افسوسناک انکشاف 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گرجاکھ کے علاقے میں بیوی اور بیٹی کو مارنے کے الزام میں سگے چچا نے اپنی ہی بھتیجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔

تفصیلات کے مطابق بیرون ملک مقیم اکرم کی بیٹی تین ماہ قبل قتل جبکہ اہلیہ گزشتہ ہفتے وفات پا گئی تھی ، اکرم کو شک تھا کہ مقتولہ نے تعویز اور جادو کر کے اس کی بیوی اور بیٹی کو مارا ہے ، چچا نے عظمیٰ بی بی کو اس کے گھر میں گھس کر چھری سے قتل کیا جس کے بعد اس نے بیرون ملک فرار ہونے کی تیاری بھی مکمل کر لی تھی لیکن سیالکوٹ ایئر پورٹ سے پکڑا گیا ۔ ملزم کو عامل نے کہا تھا کہ دونوں کی موت تعویز کے ذریعے ہوئی ہے ۔