ہیلی کالج آف بینکنگ و فنانس جامع پنجاب اور یونائٹیڈ انشورنس کے مابین اشتراک

   ہیلی کالج آف بینکنگ و فنانس جامع پنجاب اور یونائٹیڈ انشورنس کے مابین ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(پ ر) ہیلی کالج آف بینکنگ و فنانس جامع پنجاب اور یونائٹیڈ انشورنس کے مابین مشترکہ مقاصد کے حصول کے لئے مل جل کرکام کرنے پر اتفاق رائے ہوگیااس سلسلے میں کالج کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹرمبشر منور خان کی قیادت میں ایک وفد نے جس میں تہینہ فیض، ڈاکٹرضرغام اور سید فدا حسین بخاری شامل تھے یونائٹیڈ گروپ کے چیئرمین میاں ایم اے شاہد اور گروپ کے اعلی عہدے داران سے ملاقات کی جس کا مقصد تعلیم کا فروغ کالج کے فارغ الحصیل طلباء کے لئے گروپ کی کمپنیوں میں مواقع کی فراہمی اور انشورنس کے کاروبار کے فروغ کے لئے کالج کے طلباء کو متحرک کرنے پر غور کیا گیا۔

مزید :

کامرس -