لاہور فضائی آلودگی کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا 

لاہور فضائی آلودگی کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر)لاہور فضائی آلودگی کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا ہے، شہر کا اوسط ایئر کوالٹی انڑیکس  193 ریکارڈ کیا گیا،کوٹ لکھپت کا ائیر کوالٹی انڑیکس237جبکہ کینٹ کا 483 ریکارڈ کیا گیا ہے، جوہر ٹاؤن کا 195 جبکہ ڈی ایچ اے فیز ایٹ کا اے کیو آئی 328 رہا،علامہ اقبال ٹاؤن کا   198ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 78فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔