انجمن تاجران کے بانی حاجی  فضل رحیم کی رسم قل آج ہوگی 

انجمن تاجران کے بانی حاجی  فضل رحیم کی رسم قل آج ہوگی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تخت بھائی( تحصیل رپورٹر) مرکزی اصلاحی کمیٹی  اور انجمن تاجران کے بانی صدر حاجی فضل رحیم طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے.نماز جنازہ  پبلک پارک نہر پار تخت بھائی میں ہوگی۔مرحوم سول جج / جوڈیشنل مجسٹریٹ عبدالستار تاجک۔سابق تحصیل کونسلر موسیٰ خان۔نجیب اللہ خان۔حاجی محمد اقبال۔حاجی محمد اسحاق۔گل محمد خان۔عیسیٰ خان اور انجینئر حضرت بلال کے والد محترم جبکہ جمال ناصر و ڈی ایف او بلال سکندر کے نانا تھے۔مرحوم کا رسم قل بروز  میں ادا کی جائے گی-مرحوم کا رسم قل آج بروز بدھ نہر کنارہ نزد پبلک پارک میں ادا کی جائیگی-