سی ٹی او کی کانسٹیبل محمد نعیم کی وفات پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت

سی ٹی او کی کانسٹیبل محمد نعیم کی وفات پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سی ٹی او لاہور کیپٹن(ر)مستنصر فیروز مرحوم کانسٹیبل محمد نعیم کے گھر گئے کیپٹن(ر)مستنصر فیروز نے مرحوم کے بیٹوں سے اظہار تعزیت کی، سی ٹی او لاہور نے فاتحہ کی اور بچوں پر دست شفقت رکھا، سی ٹی او لاہور کی مرحوم کے فیملی کو واجبات و دیگر الا¶نسز کی جلد ازجلد فراہمی کی یقین دہانی کروائی، سی ٹی او لاہور کا مرحوم کے بیٹے کو فیملی کلیم پر بھرتی کرنے کا بھی حکم، مرحوم کی بیٹیوں کی اعلیٰ تعلیم کےلئے اسکالرشپ دینے کی بھی ہدایت کی ان کا کہنا تھا کہ محکمہ پولیس کا مرحوم کی فیملی سے ہمیشہ تعلق رہے گا۔
 مرحوم کانسٹیبل محمد نعیم کینسر کے موذی مرض سے لڑتے دم 

مزید :

علاقائی -