تشدد کیس ‘ملزمان کی عبوری ضمانت میں24 فروری تک توسیع 

 تشدد کیس ‘ملزمان کی عبوری ضمانت میں24 فروری تک توسیع 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لاہور (نامہ نگار خصوصی)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے محکمہ انہار،روڈا اور ضلعی انتظامیہ کے افسران پر تشدد کیس میں سابق ایم پی اے شعیب صدیقی سمیت 7 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 24 فروری تک توسیع کر دی،مدعی فریق کے وکیل برہان معظم ملک ایڈووکیٹ بوجہ علالت پیش نہ ہوئے، عدالت نے آئندہ سماعت پر مدعی فریق سے دلائل طلب کر لئے، شعیب صدیقی سمیت دیگر ملزمان نے پیش ہو کر حاضری مکمل کرائی،شعیب صدیقی سمیت دیگر ملزمان کیخلاف دو ایف آئی آر درج ہیں۔

مزید :

علاقائی -