نوتعینات کمشنر ڈیرہ ڈویژن نثار احمد خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا 

نوتعینات کمشنر ڈیرہ ڈویژن نثار احمد خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)نوتعینات کمشنر ڈیرہ ڈویژن نثار احمد خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔تفصیلات کے مطابق نوتعینات کمشنر ڈیرہ نثار احمد خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر اپنے فرائض منصبی کاآغاز کردیا‘ کمشنر ڈیرہ نثار احمد خان اس سے قبل ڈپٹی کمشنر ڈیرہ کے عہدے پر بھی فائز رہ چکے ہیں انہوں نے ہمیشہ علاقہ اور عوام کی بے لوث خدمت کی ہے اور وہ ڈیرہ اسماعیل خان کے مسائل سے بھی بخوبی آگاہ ہیں‘ عوامی سماجی حلقوں اور میڈیا ہومز کے سی ای او محمد ریحان نے کمشنر ڈیرہ نثار احمد خان کی ڈیرہ تعیناتی کو نیک شگون قرار دیا ہے۔