پاکستان پالیسیوں کے نفاذ سے خواتین کیلئے 7.3ملین نئی ملازمتیں پیدا کر سکتاہے: عالمی بینک

پاکستان پالیسیوں کے نفاذ سے خواتین کیلئے 7.3ملین نئی ملازمتیں پیدا کر سکتاہے: ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


          اسلام آباد(آئی این پی) عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں پالیسیوں کے کامیاب نفاذ سے خواتین کے لیے تقریبا 7.3 ملین نئی ملازمتیں پیدا کی جاسکتیں ہیں پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن ہیسن نے کہا ہے کہ پاکستان میں پالیسیوں کے کامیاب نفاذ سے خواتین کے لیے تقریبا ً7.3 ملین نئی ملازمتیں پیدا کی جاسکتیں ہیں  اپنے ٹویٹ میں پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن ہیسن نے مزیدکہا کہ خواتین اور مردوں کے درمیان ملازمت کے فرق کو کم کرکے پاکستان 23 فیصد تک جی ڈی پی حاصل کر سکتا ہے۔
عالمی بینک 

مزید :

صفحہ اول -