انٹربینک میں ڈالر63 پیسے، اوپن مارکیٹ میں 1.25روپے مہنگا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں)ملک میں ڈالر کی قدر میں بنگل کے روز اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 63 پیسے مہنگا ہوکر 262.51 روپے پر بند ہوا۔انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 261.88 روپے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 269 روپے کا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 25 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
ڈالر
