نیب نے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو آج دوبارہ طلب کرلیا

  نیب نے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو آج دوبارہ طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  لاہور(آئی این پی)   قومی احتساب بیورو  (نیب) نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں عثمان بزدار کو دوبارہ طلب کرلیا۔  سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو 22  فروری کو پراپرٹی، انکم اور اخراجات کی تفصیلات کیساتھ پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق عثمان بزدار کو نیب لاہور میں  (آج) بدھ کی  صبح 11بجے پیش ہونے کا کہا گیا ہے۔ عثمان بزدارکو 16 فروری کو طلب کیا گیا تھا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے تھے، انہوں نے لاہور ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت کروارکھی ہے۔
 عثمان بزدار

مزید :

صفحہ اول -