سکاﺅٹ تحریک کا عالمی دن آج سکولوں میں تقریبات کی تیاریاں مکمل

سکاﺅٹ تحریک کا عالمی دن آج سکولوں میں تقریبات کی تیاریاں مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں سکاٹ تحریک کا عالمی دن آج منایاجائے گا،اس دن کے منانے کا مقصدنوجوانوں بالخصوص طلبہ میں اسکاٹنگ کے حوالے سے سرگرمیوں کو فروغ دینا اور اس کا شعور اجاگر کرنا ہے،اسکاٹ تحریک کا آغاز لارڈ بیڈن پال آف گلول نے1907 میں انگلستان کے بران سی نامی(بقیہ نمبر56صفحہ7پر )
 جزیرے میں بیس لڑکوں کے گروپ کا پہلا بوائے اسکاٹ کیمپ قائم کرکے کیاتھا