نعت گوئی عشق رسول کے اظہار کا بہترین ذریعہ، سید یوسف رضا گیلانی

نعت گوئی عشق رسول کے اظہار کا بہترین ذریعہ، سید یوسف رضا گیلانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان(سٹی رپورٹر)سابق وزیر اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ نعت گوئی اور نعت خوانی عشق رسول کے اظہار کا ذریعہ اور دین و دنیا کے لئے سعادت اور باعث خیر وبرکت ہے نبی پاک کی ثنا خوانی کے شاعر درباررسالت حضرت(بقیہ نمبر46صفحہ7پر )
 حسان بن ثابت کی پیروی کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے معروف نعت خواں صاحبزادہ احمد نواز عصیمی مرحوم کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے کیا اس موقع پر مخدوم زادہ سید احمد مجتبی گیلانی معروف دینی و سماجی شخصیت لالا وارث شہزاد،علامہ محمد فاروق خان سعیدی،نعیم احمد خان،صاحبزادہ حمید نواز عاصم،صاحبزادہ حامد نواز،وحید نواز،سلمان یحیی،نادرعباس،علی گوہرودیگر موجود تھے سید یوسف رضا گیلانی نے نعت خوانی کی ترویج و ارتقا کے حوالے سے بابائے نعت خوانان الحاج محمد نواز عصیم قادری مرحوم کی خدمات کو بھی سراہا۔[6:57 pm, 21/02/2023] +92 302 96370