سکیورٹی اداروں کا اہلکار بن کر وارداتیں دو افراد گرفتار، کارروائی شروع

سکیورٹی اداروں کا اہلکار بن کر وارداتیں دو افراد گرفتار، کارروائی شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 چوک سرورشہید(سپیشل رپورٹر) چوک سرورشہید کے نواحی علاقہ سلطان کالون پر مبینہ اغوا کاروں نے خود کو سیکیورٹی اہلکار ظاہر کیا اور سلطان کالونی کے ایک نوجوان عبدالعزیزدکو کار میں بٹھا کر اغوا کرکے لے گئے اہل علاقہ نے پیچھا کرکے انہیں پکڑ لیا پولیس (بقیہ نمبر45صفحہ7پر )
تھانہ سناواں نے مبینہ جعلی سییکورٹی اہلکاروں کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے وائرلیس سیٹ اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا پولیس تھانہ سنانواں نے اغوا اور ڈکیتی کے دو الگ الگ مقدمات بجرم 392 اور365 درج کرکے تحقیقات شروع کردیں