چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو ڈاکٹر اقبال کا آر ایچ سی خیر پور سادات کا دورہ، ملاقاتیں

چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو ڈاکٹر اقبال کا آر ایچ سی خیر پور سادات کا دورہ، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 خیر پور سادات(نمائندہ پاکستان) چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ مظفرگڑھ ڈاکٹر اقبال ساجد صاحب نے رورل ہیلتھ سنٹر خیرپور سادات کا ج دوپہر ایک بجے سرپراز وزٹ کیا ہسپتال کےایمرجنسی وارڈ سمیت(بقیہ نمبر2صفحہ6پر )
 تمام شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیامریضوں کی عیادت کی۔ صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ ڈاکٹرز اور سٹاف کی حاضری چیک کی اور مریضوں کو دی جانے والی تمام سہولیات کا بھی جائزہ لیا۔ سی او ہیلتھ مظفرگڑھ نے ڈاکٹر محمد نواز خان سینئر میڈیکل آفیسر کی بہترین ایڈمنسٹریشن کی تعریف کی بعد ازاں انہوں نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقصد عوامی خدمت ہے ہسپتال میں آئے مریضوں کو تمام تر طبی سہولیات اور ادویات کی مفت فراہمی ہماری ترجیحات میں شامل ہیں انہوں نے بہترین ایڈمنسٹریشن پر انچاج رورل ہیلتھ سینٹر خیرپور سادات ڈاکٹر محمد نواز کی کاوشوں کوسراہتے ہوئے کہا کہ ایسے آفیسر ہمارے محکمہ کیلئے باعث فخر ہیں