راجن پور میں 22اے ایس پیز سمیت متعدد پولیس ملازمین تبدیل

راجن پور میں 22اے ایس پیز سمیت متعدد پولیس ملازمین تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راجن پور ،جام پو(تحصیل رپورٹرر،نامہ نگار)ڈی پی او راجن پور نے 22 اے ایس ائی اور محرر وریڈ ر ز سمیت ملازمین کے تبادلے کر دیے۔ تبدیل ہونے والوں نے اپنی جائے تعناتی پر حاضری دے دی۔ تفصیل کے مطابق ڈی پی او راجن پور مہار ناصر حسین سیال نے انتظامی بنیاد پر محمد صفدر تھانہ فاضل پور سے انچارج ٹبی لنڈان۔ محمد عمران محرر سٹی جام پور سے(بقیہ نمبر17صفحہ6پر )
 ریڈر ڈی ایس پی جام پور۔ ریاض حسین جھانب تھانہ سٹی جام پور سے تھانہ حنیف غوری شہید۔ محمد ایوب محرر تھانہ داجل سے جنرل ڈیوٹی صدر جام پور۔ محمد ندیم سٹی جام پو رسے محرر تھانہ صدر جام پور۔ محمد ذاہد احمدانی تھانہ صدر جام پور سے جنرل ڈیوٹی تھانہ صدر جام پور۔ محمد ناز ک سکورٹی ڈیوٹی صدر جام پور سے نائب محرر تھانہ صد رجام پور مرید حسین انچارج متفرق سٹور جنرل ڈیوٹی ہڑند۔ عبدالمجید دفتر پولیس سے انچارج وردی گودام۔ محمد عرفان ببر سٹی فاضل پو رسے محرر چوکی کوٹلہ مغلاں۔ غلام مصطفی تھانہ روجھان سے سول کورٹ جامپور۔ محمد ابوبکر پولیس لائن سے سیکورٹی ڈیوٹی جام پور۔ محدم بررہ نصیر سیکورٹی ڈیوٹی جام پور سے جنرل ڈیوٹی پولیس لائن۔ محمد احمد عباس سول کورٹ جام پور سے جنرل ڈیوٹی پولیس لائن۔ محمد اویس پولیس لائن سے تھانہ صدر جام پور۔ توقیر عباس پولیس لائن سے جنرل ڈیوٹی کوٹلہ مغلان۔ محمدصیہب تھانہ صدر جام پور سے پولیس لائن راجن پور۔ محمد اصف تھانہ صدر جام پور سے جنرل ڈیوٹی۔ محمد شاکر پولیس لائن سے جنرل ڈیوٹی پولیس سٹی جام پور۔ محمد غزالی تھانہ صدر جام پو رسے جنرل ڈیوٹی داجل۔ نعمان تھانہ صدر فاضل پور سے جنرل ڈیوٹی داجل تھانہ۔ مزمل حیات گن ڈی ایس پی سرکل داجل سے گن مین سرکل صدر ڈی ایس پی صدر راجن پور شامل ہیں ہر ایک تبدیل ہونے والوں نے اپنی جائے تعناتی پر حاضری دے دی ہے۔