الیکشن کمیشن نے سابق سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کو تبدیل کرنے کا معاملہ مؤخر کردیا

الیکشن کمیشن نے سابق سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کو تبدیل کرنے کا معاملہ ...
الیکشن کمیشن نے سابق سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کو تبدیل کرنے کا معاملہ مؤخر کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کو تبدیل کرنے کا معاملہ مؤخر کردیاگیا۔
نجی ٹی وی چینل" دنیا نیوز" کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ قانونی ٹیم کی رائے کے بعد الیکشن کمیشن نے معاملہ مؤخر کیا، ذرائع الیکشن کمیشن کاکہناتھا کہ قانونی ٹیم نے مشورہ دیا کہ معاملہ عدالت میں ہے ،گزشتہ روز اجلاس میں غلام محمود ڈوگرکا معاملہ ایجنڈے کا حصہ تھا ۔