سانحہ بارکھان کیخلا ف بلوچستان بار کونسل نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا

سانحہ بارکھان کیخلا ف بلوچستان بار کونسل نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا
سانحہ بارکھان کیخلا ف بلوچستان بار کونسل نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سانحہ بارکھان کیخلا ف بلوچستان بار کونسل نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔
نجی ٹی وی چینل بلوچستان بار کونسل نے کہاکہ بلوچستان میں جاگیردارانہ نظام نے عوام کا جینا مشکل کردیاہے، ملزمان کی عدم گرفتاری پولیس کی ناکامی ہے، سانحہ بارکھان کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائے۔