نقیب اللہ قتل کیس، راﺅ انواراوردیگر ملزمان کی بریت کیخلاف اپیل پر فریقین کو نوٹس جاری 

نقیب اللہ قتل کیس، راﺅ انواراوردیگر ملزمان کی بریت کیخلاف اپیل پر فریقین کو ...
نقیب اللہ قتل کیس، راﺅ انواراوردیگر ملزمان کی بریت کیخلاف اپیل پر فریقین کو نوٹس جاری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس میں راﺅانوار اوردیگر ملزمان کی بریت کیخلاف اپیل پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راﺅ انواراوردیگر ملزمان کی بریت کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی،سندھ ہائیکورٹ نے فریقین کو 4 ہفتے کیلئے نوٹس جاری کردیئے ۔
یاد رہے کہ ملزمان کی بریت کیخلاف نقیب اللہ کے بھائی نے اپیل دائر کر رکھی ہے ۔