کیا عاصم اظہر اپنی میوزک ویڈیو میں ہانیہ عامر کو کاسٹ کریں گے؟

کیا عاصم اظہر اپنی میوزک ویڈیو میں ہانیہ عامر کو کاسٹ کریں گے؟
کیا عاصم اظہر اپنی میوزک ویڈیو میں ہانیہ عامر کو کاسٹ کریں گے؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستانی معروف گلوکار عاصم اظہر نےاپنے  حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی اگلی میوزک ویڈیو  میں کاسٹ ہونے والی اداکارہ کا نام بتادیا۔

حال ہی میں عاصم اظہر نے ایک شومیں شرکت کی جہاں انہوں نے نئی  میوزک ویڈیو  میں کاسٹ ہونے والی اداکارہ کا نام  بتادیا  ۔  شو  کے میزبان نے گلوکارعاصم اظہر   سے سوال پوچھا  کہ" آپ اپنی آنے والی میوزک ویڈیو میں سائرہ یوسف، ہانیہ عامر یا سجل علی کو کس کو کاسٹ کریں گے؟"جس کے جواب میں  عاصم اظہر نےہانیہ عا مر کے نام کو بالکل نظر انداز کرتے ہوئے  فوراً کہا کہ  "سائرہ یوسف ہو سکتی ہے"۔

یاد رہے کہ گلوکارہ  عاصم اظہر اور ہانیہ عامر  بہت گہرے دوست تھے اور مبینہ طور پر ایک دوسرے کے ساتھ دکھتے تھے لیکن ان کا بریک اپ ہوگیا۔ عاصم اظہر نے اب اداکارہ میرب علی سے منگنی کر لی ہے جو عاصم اور ہانیہ کے باہمی دوست تھی۔

مزید :

تفریح -