راشد خان کے لاہور کی ٹیم میں آنے سے دوسری ٹیمز کو بہت مشکل ہونے والی ہے، محمد یوسف کی پیش گوئی

راشد خان کے لاہور کی ٹیم میں آنے سے دوسری ٹیمز کو بہت مشکل ہونے والی ہے، ...
 راشد خان کے لاہور کی ٹیم میں آنے سے دوسری ٹیمز کو بہت مشکل ہونے والی ہے، محمد یوسف کی پیش گوئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق قومی کرکٹرمحمد یوسف کا کہنا ہے کہ راشد خان کے لاہور کی ٹیم میں آنے سے دوسری ٹیمز کو بہت مشکل ہونے والی ہے۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں سابق قومی کرکٹرمحمد یوسف  کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ راشد خان ایک زبردست باؤلر ہے، بیٹر اور باؤلر ہونے کے ساتھ ساتھ وہ ایک میچ وننگ پلیئر ہے۔ پچھلے سال لاہور قلندرز کو جتوانے میں راشد خان نے بہت اہم کردار ادا کیا، میرے مطابق لاہور قلندرز کو راشد خان سے پوری امید ہے کہ وہ اس بار بھی اچھی کارکردگی دکھائے گا۔ 

مزید :

PSL -PSL Expert Opinion -علاقائی -سندھ -کراچی -