نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب

نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب
نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔

کابینہ ڈی جی فنانشل مانیٹرنگ کی ڈیپوٹیشن میں1سال کی توسیع کرےگی۔  آرمی چیف کو ترکش   میرٹ ایوارڈ وصول کرنےکی اجازت دی جائے گی۔

 کابینہ  کےاجلاس میں  ڈرگ انسپکٹر تعینات کرنے کی منظوری بھی زیرغور آئے گی ۔ ای سی سی اور سی سی ایل سی کے فیصلوں کی توثیق کی جائےگی۔

نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دن 12 بجے طلب کیا گیا۔اجلاس میں ملکی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

مزید :

قومی -