انتخابات کا ڈالر کی قیمت پر کیا اثر پڑا ؟ جانیے 

انتخابات کا ڈالر کی قیمت پر کیا اثر پڑا ؟ جانیے 
انتخابات کا ڈالر کی قیمت پر کیا اثر پڑا ؟ جانیے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائین )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 279 روپے 60 پیسے پر مستحکم ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انتخابات کے بعد ڈالر کی قیمت میں استحکام دیکھنے میں آ رہاہے جبکہ گزشتہ روز بھی ڈالر اسی قیمت پر بند ہوا تھا ۔

دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 14 پوائنٹس کے اضافے سے 61 ہزار 573 پر آ گیا۔گزشتہ روز انڈیکس 61 ہزار 559 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

مزید :

قومی -