پی ٹی آئی اراکین کے سنی اتحاد میں شامل ہونے کے بعد تحریک انصاف کو کتنی مخصوص نشستیں ملیں گی ؟

پی ٹی آئی اراکین کے سنی اتحاد میں شامل ہونے کے بعد تحریک انصاف کو کتنی مخصوص ...
پی ٹی آئی اراکین کے سنی اتحاد میں شامل ہونے کے بعد تحریک انصاف کو کتنی مخصوص نشستیں ملیں گی ؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستوں کی درخواست کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا آج اہم مشاورتی اجلاس ہو گا۔ 

نجی ٹی وی "دنیا نیوز "نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کی درخواست کا جائزہ لیا جائے گا ،کمیشن سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے یا نہ دینے سے متعلق حتمی فیصلہ کرے گا ، سنی اتحاد کونسل کو کوٹہ ملنے پر 4.5 کے تناسب سے ایک مخصوص نشست ملے گی ، سنی اتحاد کونسل کو کوٹہ نہ ملنے پر سیاسی جماعتوں کو 3 کے تناسب سے مخصوص نشستیں ملیں گی ، الیکشن کمیشن کی جانب سے آج ابتدائی پارٹی پوزیشن جاری کیے جانے کاامکان ہے ۔

مزید :

قومی -