ایم کیو ایم اور مسلم لیگ  (ن) کے مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی 

ایم کیو ایم اور مسلم لیگ  (ن) کے مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی 
ایم کیو ایم اور مسلم لیگ  (ن) کے مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) اور مسلم لیگ  (ن) کے مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ۔

نجی ٹی وی چینل" جیو نیوز" کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ ایم کیو ایم جس کا نام دے گی اسے گورنر سندھ مقرر کیا جائے گا۔(ن) لیگ نے ایم کیو ایم کو گورنر سندھ سے متعلق یقین دہانی کرادی۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ گورنر سندھ کیلئے کامران ٹیسوری کا نام دیئے جانے کا قوی امکان ہے۔