بانی پی ٹی آئی کا پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اجازت کیلئے عدالت سے رجوع

بانی پی ٹی آئی کا پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اجازت کیلئے عدالت سے رجوع
بانی پی ٹی آئی کا پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اجازت کیلئے عدالت سے رجوع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے وکیل شیر افضل مروت کے ذریعے درخواست دائر کی،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ خیبرپختونخوااور بلوچستان کے 7رہنماؤں سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔