سابق کمشنر لیاقت چٹھہ کےالزامات،الیکشن کمیشن کی انکوائری کمیٹی نے ٹاسک مکمل کر لیا

سابق کمشنر لیاقت چٹھہ کےالزامات،الیکشن کمیشن کی انکوائری کمیٹی نے ٹاسک مکمل ...
سابق کمشنر لیاقت چٹھہ کےالزامات،الیکشن کمیشن کی انکوائری کمیٹی نے ٹاسک مکمل کر لیا
سورس: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(این این آئی)سابق کمشنر لیاقت چٹھہ کے دھاندلی الزامات کے معاملہ پر الیکشن کمیشن انکوائری کمیٹی نے ٹاسک مکمل کر لیا۔" جنگ " کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ  انکوائری کمیٹی نے رپورٹ کا ابتدائی ڈرافٹ مکمل کر لیا، الیکشن کمیشن انکوائری کمیٹی نے سابق کمشنر کیخلاف فوجداری کارروائی تجویز کر دی۔