سندھ ہائیکورٹ کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' کی بحالی سے متعلق پی ٹی اے کو حکم جاری

سندھ ہائیکورٹ کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' کی بحالی سے متعلق پی ٹی اے کو حکم ...
سندھ ہائیکورٹ کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' کی بحالی سے متعلق پی ٹی اے کو حکم جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' کی بحالی سے متعلق پی ٹی اے کو حکم جاری کر دیا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی اے (پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی) کو حکم دیا ہے کہ ایکس (سابقہ ٹویٹر) کو بغیر کسی خلل اور بندش کے بحال کیا جائے۔ 

فاضل عدالت نے پی ٹی اے سمیت دیگر فریقین سے آئندہ سماعت پر تفصیلی جواب بھی طلب کر لیا۔

مزید :

قومی -