سابق یو سی ناظم نے ووٹ مخالفین کو دینے پر 1300 سے زائد افراد سے کیا انوکھا انتقام لے لیا؟

سابق یو سی ناظم نے ووٹ مخالفین کو دینے پر 1300 سے زائد افراد سے کیا انوکھا ...
سابق یو سی ناظم نے ووٹ مخالفین کو دینے پر 1300 سے زائد افراد سے کیا انوکھا انتقام لے لیا؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) راولپنڈی میں سابق یوسی ناظم نے ووٹ مخالف جماعت کو دینے پر انوکھا انتقام لیا جس سے 1300 سے زائد افراد پریشانی میں مبتلا ہو گئے۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق کلر سیداں میں 7 آبادیوں کو ملانے والے واحد راستے کو کرین سے اکھاڑ دیا گیا جس سے دیہی آبادیوں کے 1300 سے زائد مکین گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔ 

بتایا گیا ہے کہ کلر سیداں کے مکین ایڈووکیٹ مبصر کیانی نے پولیس کو درخواست دے دی۔ 

مزید :

قومی -